صحیح مسلم 4098: كتاب السلام
حضرت اسامہ بن زیدؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا یہ تکلیف یا بیماری عذاب ہے جس کے ذریعہ تم سے پہلے بعض قوموں کو عذاب دیا گیا۔ پھر ان کے بعد یہ زمین میں رہ گئی۔ کبھی چلی جاتی ہے کبھی آجاتی ہے۔ جو کسی جگہ اس کے ہونے کا سنے تو وہاں ہرگز نہ جائے اور جو کسی جگہ ہو اور یہ وہاں پھوٹ پڑے تو اس سے بھاگنے کے لئے نہ نکلے۔
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " إِنَّ هَذَا الْوَجَعَ أَوِ السَّقَمَ رِجْزٌ عُذِّبَ بِهِ بَعْضُ الأُمَمِ قَبْلَكُمْ ثُمَّ بَقِيَ بَعْدُ بِالأَرْضِ فَيَذْهَبُ الْمَرَّةَ وَيَأْتِي الأُخْرَى فَمَنْ سَمِعَ بِهِ بِأَرْضٍ فَلاَ يَقْدَمَنَّ عَلَيْهِ وَمَنْ وَقَعَ بِأَرْضٍ وَهُوَ بِهَا فَلاَ يُخْرِجَنَّهُ الْفِرَارُ مِنْهُ " . وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ - يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ - حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِ يُونُسَ نَحْوَ حَدِيثِهِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی