صحیح مسلم 4109: كتاب السلام
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا عَدْوَی کچھ نہیں اور نہ ہی شگون کچھ ہے اور فال مجھے پسند ہے یعنی اچھی بات، پاکیزہ بات۔
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ وَيُعْجِبُنِي الْفَأْلُ الْكَلِمَةُ الْحَسَنَةُ الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی