صحیح مسلم 4120: كتاب السلام

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں میں نے کہا یا رسولؐ اللہ! کاہن ہمیں بعض باتیں بتاتے تھے تو ہم ویسا ہی پاتے تھے۔ آپؐ نے فرمایا یہ وہ سچی بات ہے جسے جِنّ اچک لیتا ہے اور اپنے دوست کے کان میں ڈال دیتا ہے اور وہ اس میں سو جھوٹ ملا دیتا ہے۔

وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْكُهَّانَ كَانُوا يُحَدِّثُونَنَا بِالشَّىْءِ فَنَجِدُهُ حَقًّا قَالَ " تِلْكَ الْكَلِمَةُ الْحَقُّ يَخْطَفُهَا الْجِنِّيُّ فَيَقْذِفُهَا فِي أُذُنِ وَلِيِّهِ وَيَزِيدُ فِيهَا مِائَةَ كَذْبَةٍ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 39: كتاب السلام

آج 10 میں سے 10 باقی