صحیح مسلم 4123: كتاب السلام
صفیہ، نبی ﷺ کی ایک زوجہ مطہرہ سے روایت کرتی ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی کاہن کے پاس جاتا ہے اور اس سے کسی بات کے بارہ میں پوچھتا ہے تو اس کی چالیس رات کی نمازیں قبول نہیں ہوتیں۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى - يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ - عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَتَى عَرَّافًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَىْءٍ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلاَةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی