صحیح مسلم 4153: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ عزوجل فرماتا ہے ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے وہ کہتا ہے وائے زمانہ کی بد بختی۔ لہٰذا تم میں سے کوئی ہرگز یہ نہ کہے وائے زمانہ کی بد بختی کیونکہ زمانہ میں ہی ہوں۔ اس کے رات اور دن کو میں ادلتا بدلتا ہوں اور میں جب چاہوں گا ان دونوں کو روک لوں گا۔

وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ يَقُولُ يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ . فَلاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ . فَإِنِّي أَنَا الدَّهْرُ أُقَلِّبُ لَيْلَهُ وَنَهَارَهُ فَإِذَا شِئْتُ قَبَضْتُهُمَا " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 40: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها

آج 10 میں سے 10 باقی