صحیح مسلم 4155: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا زمانہ کو گالی نہ دو کیونکہ اللہ ہی زمانہ ہے۔
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَسُبُّوا الدَّهْرَ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الدَّهْرُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی