صحیح مسلم 4163: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی ہرگز یہ عَبْدِی_أَمَتِی (میرا عَبْد_ میری اَمَۃ) نہ کہے کیونکہ تم سب اللہ کے عَبْد ہو اور ہر عورت اللہ کی أَمْۃ ہے بلکہ یہ کہے: غُلَامِی، جَارِیَتِی، فَتَایَ، فَتَاتِی۔ میرا غلام، میری لڑکی، میرا جوان، میری خادمہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ - وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ - عَنِ الْعَلاَءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ عَبْدِي وَأَمَتِي . كُلُّكُمْ عَبِيدُ اللَّهِ وَكُلُّ نِسَائِكُمْ إِمَاءُ اللَّهِ وَلَكِنْ لِيَقُلْ غُلاَمِي وَجَارِيَتِي وَفَتَاىَ وَفَتَاتِي " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی