صحیح مسلم 4165: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها

ہمام بن منبّہ کہتے ہیں یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہؓ نے رسول اللہﷺ سے بتائیں اور انہوں نے کئی احادیث بیان کیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے تم میں سے (کوئی اپنے لئے ربّ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے) اپنے غلام سے نہ کہے کہواپنے ربّ کو پلا، اپنے ربّ کو کھلا اور اپنے ربّ کو وضوء کرا اور تم میں سے کوئی (اپنے آقا کو) رَبِّینہ کہے بلکہ کہے سَیِّدِی، مَوْلَایَ اور تم میں سے کوئی (اپنے غلام کو) نہ کہے عَبْدِی أَمَتِی بلکہ کہے فَتَایَ، فَتَاتِی، غُلَامِی۔

وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَقُلْ أَحَدُكُمُ اسْقِ رَبَّكَ أَطْعِمْ رَبَّكَ وَضِّئْ رَبَّكَ . وَلاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ رَبِّي . وَلْيَقُلْ سَيِّدِي مَوْلاَىَ وَلاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ عَبْدِي أَمَتِي . وَلْيَقُلْ فَتَاىَ فَتَاتِي غُلاَمِي " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 40: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها

آج 10 میں سے 10 باقی