صحیح مسلم 4168: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها

حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا بنی اسرائیل کی ایک چھوٹے قد کی عورت دو لمبی عورتوں کے ساتھ چلتی تھی۔ اس نے لکڑی کے دو پاپوش بنائے اور سونے کی ایک خولدار انگوٹھی جو بند کی جا سکتی تھی اور اس میں مشک بھر دیا اور وہ سب سے اچھی خوشبو ہے اور دونوں عورتوں کے درمیان چلنے لگی اور لوگوں نے اس کو نہ پہچانا اور اس عورت نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اس طرح اور شعبہ نے اپنے ہاتھ کو جھٹکا۔ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہﷺ نے بنی اسرائیل کی ایک عورت کا ذکر کیا۔ جس نے اپنی انگوٹھی میں مشک بھرا تھا اور مشک سب سے اچھی خوشبو ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي خُلَيْدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " كَانَتِ امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ قَصِيرَةٌ تَمْشِي مَعَ امْرَأَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ فَاتَّخَذَتْ رِجْلَيْنِ مِنْ خَشَبٍ وَخَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ مُغْلَقٍ مُطْبَقٍ ثُمَّ حَشَتْهُ مِسْكًا وَهُوَ أَطْيَبُ الطِّيبِ فَمَرَّتْ بَيْنَ الْمَرْأَتَيْنِ فَلَمْ يَعْرِفُوهَا فَقَالَتْ بِيَدِهَا هَكَذَا " . وَنَفَضَ شُعْبَةُ يَدَهُ . حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ وَالْمُسْتَمِرِّ قَالاَ سَمِعْنَا أَبَا نَضْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ذَكَرَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ حَشَتْ خَاتَمَهَا مِسْكًا وَالْمِسْكُ أَطْيَبُ الطِّيبِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 40: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها

آج 10 میں سے 10 باقی