صحیح مسلم 4170: كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها
نافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حضرت ابن عمرؓ جب دھونی لیتے تو عود کی دھونی لیتے جس میں کوئی اور چیز ملی نہ ہوتی اور یا کافور کی جس کو عود کے ساتھ ڈال دیتے۔ پھر کہتے اسی طرح رسول اللہ ﷺ دھونی لیتے تھے۔
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ وَأَبُو طَاهِرٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَحْمَدُ حَدَّثَنَا وَقَالَ الآخَرَانِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اسْتَجْمَرَ اسْتَجْمَرَ بِالأَلُوَّةِ غَيْرِ مُطَرَّاةٍ وَبِكَافُورٍ يَطْرَحُهُ مَعَ الأَلُوَّةِ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا كَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی