صحیح مسلم 420: كتاب الطهارة
حضرت یحیٰ بن سعیدؓ سے روایت ہے انہوں نے حضرت انس بن مالکؓ کو یہ ذکر کرتے ہوئے سنا کہ ایک اعرابی مسجد کے ایک کونہ میں کھڑا ہوا اور وہاں اس نے پیشاب کردیا۔ لوگ اس پر چلّانے لگے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسے چھوڑ دو۔ جب وہ فارغ ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے پانی کا ایک ڈول منگوایا اور اسے اس کے پیشاب پر بہادیا گیا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنِ الدَّرَاوَرْدِيِّ - قَالَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ - عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَذْكُرُ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَامَ إِلَى نَاحِيَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَبَالَ فِيهَا فَصَاحَ بِهِ النَّاسُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " دَعُوهُ " . فَلَمَّا فَرَغَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِذَنُوبٍ فَصُبَّ عَلَى بَوْلِهِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی