صحیح مسلم 4307: كتاب الفضائل
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ ناپسند سمجھا جاتا ہے کہ مرد اپنے سر اور داڑھی کا سفید بال اکھیڑے۔ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے کبھی خضاب نہیں لگایا۔ آپؐ کے نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کچھ سفید بال تھے اسی طرح دونوں کن پٹیوں میں اور سر میں کوئی کوئی سفید بال تھا۔
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ يُكْرَهُ أَنْ يَنْتِفَ الرَّجُلُ الشَّعْرَةَ الْبَيْضَاءَ مِنْ رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ - قَالَ - وَلَمْ يَخْتَضِبْ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِنَّمَا كَانَ الْبَيَاضُ فِي عَنْفَقَتِهِ وَفِي الصُّدْغَيْنِ وَفِي الرَّأْسِ نَبْذٌ . وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بِهَذَا الإِسْنَادِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی