صحیح مسلم 4309: كتاب الفضائل
حضرت ابی جحیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ (کے بالوں) میں یہ جگہ سفید دیکھی اور زہیر نے اپنی انگلی کو اپنے نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان رکھا۔ ان سے پوچھا گیا کہ آپ کی عمر اس وقت کتنی تھی؟ انہوں نے کہا (اتنی) کہ میں تیر تراشتا تھا اور ان پر پَر لگاتا تھا۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءَ وَوَضَعَ زُهَيْرٌ بَعْضَ أَصَابِعِهِ عَلَى عَنْفَقَتِهِ قِيلَ لَهُ مِثْلُ مَنْ أَنْتَ يَوْمَئِذٍ قَالَ أَبْرِي النَّبْلَ وَأَرِيشُهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی