صحیح مسلم 4319: كتاب الفضائل

عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے عروہ سے پوچھا کہ نبی ﷺ مکہ میں کتنا عرصہ رہے؟ انہوں نے کہا دس (سال) وہ کہتے ہیں میں نے کہا کہ حضرت ابن عباسؓ کہتے ہیں تیرہ۔

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ لِعُرْوَةَ كَمْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ قَالَ عَشْرًا . قَالَ قُلْتُ فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ ثَلاَثَ عَشْرَةَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 43: كتاب الفضائل

آج 10 میں سے 10 باقی