صحیح مسلم 4320: كتاب الفضائل
عمرو سے روایت ہے میں نے عروہ سے پوچھا کہ نبی ﷺ مکہ میں کتنا عرصہ رہے؟ انہوں نے کہا دس۔ میں نے کہا کہ حضرت ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ دس سے چند سال اوپر۔ (عمرو) نے کہا یہ سن کر انہوں نے ابن عباسؓ کے لئے دعائے مغفرت کی اور کہا کہ یہ بات انہوں نے شاعر کے قول سے اخذ کی ہے۔
وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ لِعُرْوَةَ كَمْ لَبِثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ قَالَ عَشْرًا . قُلْتُ فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ بِضْعَ عَشْرَةَ . قَالَ فَغَفَّرَهُ وَقَالَ إِنَّمَا أَخَذَهُ مِنْ قَوْلِ الشَّاعِرِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی