صحیح مسلم 4322: كتاب الفضائل
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ میں تیرہ برس قیام فرمایا اور آپؐ پر وحی ہوتی تھی اور مدینہ میں دس برس۔ آپؐ فوت ہوئے جبکہ آپؐ تریسٹھ برس کے تھے۔
وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ ثَلاَثَ عَشْرَةَ سَنَةً يُوحَى إِلَيْهِ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا وَمَاتَ وَهُوَ ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی