صحیح مسلم 4324: كتاب الفضائل

حضرت جریرؓ سے روایت ہے انہوں نے امیر معاویہؓ کو خطاب کرتے ہوئے سنا انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ کی وفات تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی۔ اسی طرح حضرت ابو بکرؓ اور حضرت عمرؓ کی وفات بھی تریسٹھ برس میں ہوئی اور میں تریسٹھ کا ہوں۔

وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ الْبَجَلِيِّ عَنْ جَرِيرٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَخْطُبُ فَقَالَ مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَأَنَا ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّينَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 43: كتاب الفضائل

آج 10 میں سے 10 باقی