صحیح مسلم 4367: كتاب الفضائل
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ وہ یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے کسی بندہ کو نہیں چاہے کہ وہ کہے کہ میں یونس بن متّٰی علیہ السلام سے بہتر ہوں۔ ایک روایت میں (لَا یَنْبَغِی لِعَبْدٍ لِی کی بجائے) لَا یَنْبَغِی لِعَبْدِی کے الفاظ ہیں۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ " قَالَ - يَعْنِي اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى - لاَ يَنْبَغِي لِعَبْدٍ لِي - وَقَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى لِعَبْدِي - أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى عَلَيْهِ السَّلاَمُ " . قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی