صحیح مسلم 4368: كتاب الفضائل
قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے ابو العالیہ کو کہتے ہوئے سنا کہ مجھے تمہارے نبیﷺ کے چچا زاد یعنی ابن عباسؓ نے بتایا کہ نبیﷺ نے فرمایا کسی بندہ کے لئے نہیں چاہئے کہ وہ کہے کہ میں یونس بن متّی سے افضل ہوں اور آپؐ نے اس (یونسؑ) کا ان کے والد کی طرف منسوب کرکے ذکر فرمایا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ يَقُولُ حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ صلى الله عليه وسلم - يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ - عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى " . وَنَسَبَهُ إِلَى أَبِيهِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی