صحیح مسلم 4461: كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم
حضرت عائشہؓ بیان فرماتی ہیں کہ میں سنا کرتی تھی کہ نبی اس وقت تک فوت نہیں ہوتا جب تک اسے دنیا و آخرت کے درمیان اختیار نہیں دیا جاتا۔ آپؓ (حضرت عائشہؓ) فرماتی ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو آپؐ کی مرض الموت میں مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللَّہُ عَلَیْھِمْ مِنَ النَّبِیِّیْنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّہَدَآئِ وَالصَّالِحِیْنَ وَحَسُنَ أُولَٓئِکَ رَفِیْقًا۔۔۔ کہتے ہوئے سنا اور اس وقت آپؐ کی آواز بھرا گئی۔ حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں مجھے خیال ہوا اس وقت آپؐ کو (دنیا و آخرت کے درمیان) اختیار دیا گیا تھا۔
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَسْمَعُ أَنَّهُ لَنْ يَمُوتَ نَبِيٌّ حَتَّى يُخَيَّرَ بَيْنَ الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ - قَالَتْ - فَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَأَخَذَتْهُ بُحَّةٌ يَقُولُ { مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا} قَالَتْ فَظَنَنْتُهُ خُيِّرَ حِينَئِذٍ . حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ .
Urdu translation: Noor Foundation
کتاب 44: كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
- جنگ مقدّس: عربی
خلفاء کی کتب
- مشعل راہ جلد سوم: اردو
خطباتِ جمعہ
- ہم کس حد تک دُنیوی عزت کے طالب ہوسکتے ہیں۔ قربانیاں اور مصائب وہ کھڑکیاں ہیں جن میں سے ہم اپنے محبوب کو جھانک سکتے ہیں: اردو
- صفت رحیم سے اگر فیض اٹھانا ہے تو اپنی عاجزی اور انکسار کو بڑھائیں: اردو
قرآن کریم کی آیات
آج 10 میں سے 10 باقی