صحیح مسلم 4567: كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اسلم اور غِفار اور مزینہ میں سے کچھ یا فرمایا جہینہ اور مزینہ میں سے کچھ اللہ کے نزدیک زیادہ بہتر ہیں۔ راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے _ آپؐ نے فرمایا قیامت کے دن _ اسد غطفان، ہوازن اور تمیم سے۔
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ - يَعْنِيَانِ ابْنَ عُلَيَّةَ - حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لأَسْلَمُ وَغِفَارُ وَشَىْءٌ مِنْ مُزَيْنَةَ وَجُهَيْنَةَ أَوْ شَىْءٌ مِنْ جُهَيْنَةَ وَمُزَيْنَةَ خَيْرٌ عِنْدَ اللَّهِ - قَالَ أَحْسِبُهُ قَالَ - يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ أَسَدٍ وَغَطَفَانَ وَهَوَازِنَ وَتَمِيمٍ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی