صحیح مسلم 4595: كتاب فضائل الصحابة رضى الله تعالى عنهم
حضرت جابر بن عبد اللہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ کوئی جان بھی سو سال تک نہ پہنچ پائے گی۔ سالم نے کہا کہ ان (حضرت جابرؓ) کی موجودگی میں ہم نے یہ بات کی کہ اس سے مراد صرف ہر وہ نفس ہے جو اس دن پیدا ہو چکا تھا۔
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَا مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ تَبْلُغُ مِائَةَ سَنَةٍ " . فَقَالَ سَالِمٌ تَذَاكَرْنَا ذَلِكَ عِنْدَهُ إِنَّمَا هِيَ كُلُّ نَفْسٍ مَخْلُوقَةٍ يَوْمَئِذٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی