صحیح مسلم 4661: كتاب البر والصلة والآداب
حضرت جابرؓ بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ظلم سے بچو یقینا ظلم قیامت کے دن کے اندھیرے ہوں گے اور بخل و حرص سے بچو یقینا بخل نے تم سے پہلوں کو ہلاک کیا۔ اس (بخل) نے انہیں اکسایا تو انہوں نے خون بہایا اور حرام چیزوں کو حلال کیا۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ - يَعْنِي ابْنَ قَيْسٍ - عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اتَّقُوا الظُّلْمَ فَإِنَّ الظُّلْمَ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَاتَّقُوا الشُّحَّ فَإِنَّ الشُّحَّ أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ حَمَلَهُمْ عَلَى أَنْ سَفَكُوا دِمَاءَهُمْ وَاسْتَحَلُّوا مَحَارِمَهُمْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی