صحیح مسلم 4663: كتاب البر والصلة والآداب
سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ تو اس پر ظلم کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑتا ہے۔ جو اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرنے کے لئے لگا رہتا ہے اللہ اس کی ضرورت پوری کرتا ہے اور جو ایک مسلمان سے کوئی تکلیف دور کرتا ہے تو اللہ اس کے بدلہ قیامت کے دن کی تکلیفوں میں سے تکلیف اس سے دور فرمادے گا اور جو ایک مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يُسْلِمُهُ مَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ وَمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ بِهَا كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی