صحیح مسلم 4665: كتاب البر والصلة والآداب

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تم قیامت کے دن حقداروں کے حقوق لازماً ادا کرو گے یہانتک کہ بغیر سینگ والی بھیڑ بکری کا بدلہ سینگوں والی بھیڑ بکری سے لیا جائے گا۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ - يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ - عَنِ الْعَلاَءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَتُؤَدُّنَّ الْحُقُوقَ إِلَى أَهْلِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُقَادَ لِلشَّاةِ الْجَلْحَاءِ مِنَ الشَّاةِ الْقَرْنَاءِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 45: كتاب البر والصلة والآداب

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • تفسیر کبیر (جلد ۱۱): اردو

قرآن کریم کی آیات

81:9

آج 10 میں سے 10 باقی