صحیح مسلم 4704: كتاب البر والصلة والآداب
حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ محمدﷺ نے فرمایا کیا میں تمہیں العَضْہ کے بارہ میں نہ بتاؤں؟ یہ چغلی ہے جو لوگوں کے درمیان پھیلائی جائے اور محمدﷺ نے فرمایا ہے کہ یقینا ایک شخص سچ بولتا ہے یہانتک کہ صدیق لکھا جاتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے یہانتک کہ کذّاب لکھا جاتا ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ إِنَّ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَلاَ أُنَبِّئُكُمْ مَا الْعَضْهُ هِيَ النَّمِيمَةُ الْقَالَةُ بَيْنَ النَّاسِ " . وَإِنَّ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ الرَّجُلَ يَصْدُقُ حَتَّى يُكْتَبَ صِدِّيقًا وَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ كَذَّابًا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی