صحیح مسلم 4706: كتاب البر والصلة والآداب

حضرت عبد اللہؓ بن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا یقینا صدق نیکی ہے اور یقینا نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور ایک شخص صدق کے لئے کوشش کرتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے نزدیک صدیق لکھا جاتا ہے یقینا جھوٹ گناہ ہے اور گناہ آگ کی طرف لے جاتا ہے ایک شخص جھوٹ کی کوشش میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ کذاّب لکھا جاتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ الصِّدْقَ بِرٌّ وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِي إِلَى الْجَنَّةِ وَإِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَحَرَّى الصِّدْقَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ صِدِّيقًا وَإِنَّ الْكَذِبَ فُجُورٌ وَإِنَّ الْفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ وَإِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ حَتَّى يُكْتَبَ كَذَّابًا " . قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي رِوَايَتِهِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 45: كتاب البر والصلة والآداب

آج 10 میں سے 10 باقی