صحیح مسلم 4733: كتاب البر والصلة والآداب
حضرت ابو برزہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبیؐ مجھے کوئی ایسی بات سکھائیے جس سے میں فائدہ اُٹھاؤں۔ آپؐ نے فرمایا کہ مسلمانوں کے رستہ سے تکلیف دہ چیزوں کو دور کرو۔
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَمْعَةَ حَدَّثَنِي أَبُو الْوَازِعِ حَدَّثَنِي أَبُو بَرْزَةَ قَالَ قُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ " اعْزِلِ الأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی