صحیح مسلم 4846: كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے جو زبان پر تو ہلکے ہیں میزان میں بھاری ہیں اور رحمان کو بہت پیارے ہیں۔ وہ ہیں سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللَّہِ الْعَظِیْم: پاک ہے اللہ اپنی حمد کے ساتھ، پاک ہے اللہ جو بڑی عظمت والا ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْبَجَلِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 48: كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

خطباتِ جمعہ

  • قومیں پھٹ جائیں تو فیض نبوت کے بغیر اکٹھی نہیں ہوسکتیں۔ حبل اللّٰہ سے مراد قرآن اور محمدﷺ کی سنت ہے: اردو
  • Friday Sermon, 21 April 2000: Prayer is the Fountain to the Miracles of Prophets: اردو
  • کل برکة من محمدﷺ فتبارک من علم و تعلم: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی