صحیح مسلم 4857: كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار
ابو بردہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت اَغَرّ ؓ سے جو نبی ﷺ کے صحابہ ؓ میں سے تھے سُنا کہ حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے لوگو! اللہ کے حضور توبہ کرو میں ایک دن میں سو مرتبہ اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ الأَغَرَّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُحَدِّثُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ فِي الْيَوْمِ إِلَيْهِ مِائَةَ مَرَّةٍ " . حَدَّثَنَاهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ كُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الإِسْنَادِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی