صحیح مسلم 4861: كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار

حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھے فرمایا کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک کلمہ نہ بتاؤں یا آپؐ نے فرمایا جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ کے بارہ میں نہ بتاؤں؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں (یا رسولؐ اللہ!) آپؐ نے فرمایا لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللَّہِ اللہ کے سوا نہ کسی کو کوئی طاقت ہے نہ کوئی قوت ہے۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ - وَهُوَ ابْنُ غِيَاثٍ - حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى كَلِمَةٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ - أَوْ قَالَ - عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ " . فَقُلْتُ بَلَى . فَقَالَ " لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 48: كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار

آج 10 میں سے 10 باقی