صحیح مسلم 4908: كتاب الرقاق

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کی ایک دعا یہ بھی تھی اَللَّہُمَّ اِنِّیْ أَعُوذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَائَۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیعِ سَخَطِکَ اے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہونے سے اور تیری (عطا کردہ) عافیت کے جاتے رہنے سے اور تیری ناگہانی سزا سے اور ہر ناراضگی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبُو زُرْعَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 49: كتاب الرقاق

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • خدا تعالیٰ نے جماعت کی قربانیاں نہ کبھی ضائع کیں اور نہ کرے گا: اردو
  • صفت رحیمیت، آنحضرتﷺ کے رحم کی چند مثالیں: اردو
  • نمازوں، دعاؤں اور اعمالِ صالحہ سے انجام بخیر کی کوشش: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی