صحیح مسلم 5031: كتاب صفة القيامة والجنة والنار

حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کہتے ہیں نبیﷺ (نماز میں) کھڑے ہوئے یہاں تک کہ آپؐ کے پاؤں سوج گئے۔ انہوں (صحابہؓ) نے عرض کیا اللہ تعالیٰ نے آپؐ کو اگلے پچھلے گناہ سے منزّہ کیا ہوا ہے۔ آپؐ نے فرمایا کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں؟

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاَقَةَ سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم حَتَّى وَرِمَتْ قَدَمَاهُ قَالُوا قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ . قَالَ " أَفَلاَ أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 52: كتاب صفة القيامة والجنة والنار

آج 10 میں سے 10 باقی