صحیح مسلم 515: كتاب الحيض
حضرت ابیّ بن کعبؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ آپؐ نے اس آدمی کے بارہ میں جو اپنی بیوی کے پاس جائے لیکن اسے انزال نہ ہو، فرمایا کہ وہ اپنی شرم گاہ کو دھوئے اور پھر وضوء کر لے۔
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ الْمَلِيِّ عَنِ الْمَلِيِّ - يَعْنِي بِقَوْلِهِ الْمَلِيِّ عَنِ الْمَلِيِّ أَبُو أَيُّوبَ - عَنْ أُبَىِّ بْنِ كَعْبٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي أَهْلَهُ ثُمَّ لاَ يُنْزِلُ قَالَ " يَغْسِلُ ذَكَرَهُ وَيَتَوَضَّأُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی