صحیح مسلم 5153: كتاب الفتن وأشراط الساعة
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جب کہ آپؐ مشرق کی طرف اپنا چہرہ مبارک کئے ہوئے تھے۔ آپؐ نے فرمایا سنو فتنہ یہاں ہے، سنو فتنہ یہاں ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ مُسْتَقْبِلُ الْمَشْرِقِ يَقُولُ " أَلاَ إِنَّ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا أَلاَ إِنَّ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی