صحیح مسلم 5156: كتاب الفتن وأشراط الساعة

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ حضرت عائشہؓ کے گھر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا کفر کا سر یہاں سے ہوگا جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔ آپؐ کی مراد مشرق سے تھی۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ بَيْتِ عَائِشَةَ فَقَالَ " رَأْسُ الْكُفْرِ مِنْ هَا هُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ " . يَعْنِي الْمَشْرِقَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 54: كتاب الفتن وأشراط الساعة

آج 10 میں سے 10 باقی