صحیح مسلم 5161: كتاب الفتن وأشراط الساعة

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ وہ گھڑی قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ ایک شخص کسی آدمی کی قبر کے پاس سے گذرے گا تو کہے گا کہ کاش اس کی جگہ میں ہوتا۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي مَكَانَهُ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 54: كتاب الفتن وأشراط الساعة

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

آج 10 میں سے 10 باقی