صحیح مسلم 5186: كتاب الفتن وأشراط الساعة
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا تم ضرور یہود سے قتال کرو گے اور تم ضرور انہیں قتل کرو گے یہاں تک کہ پتھر بھی کہے گا اے مسلمان! یہ یہودی ہے آ اور اسے قتل کر۔ ایک روایت میں (ھَذَا یَہُودِیٌّ کی بجائے) ھَذَا یَہُودِیٌّ وَرَائی (یعنی یہ میرے پیچھے یہودی ہے) کے الفاظ ہیں۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَتُقَاتِلُنَّ الْيَهُودَ فَلَتَقْتُلُنَّهُمْ حَتَّى يَقُولَ الْحَجَرُ يَا مُسْلِمُ هَذَا يَهُودِيٌّ فَتَعَالَ فَاقْتُلْهُ " . وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الإِسْنَادِ . وَقَالَ فِي حَدِيثِهِ " هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی