صحیح مسلم 5198: كتاب الفتن وأشراط الساعة
حضرت ابو سعیدؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ابن صائد سے فرمایا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے؟ تو اس نے کہا اے ابو القاسم ! باریک سفید اور مشک ہے۔ آپؐ نے فرمایا تم نے درست کہا۔
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ - يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ - عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لاِبْنِ صَائِدٍ " مَا تُرْبَةُ الْجَنَّةِ " . قَالَ دَرْمَكَةٌ بَيْضَاءُ مِسْكٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ . قَالَ " صَدَقْتَ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی