صحیح مسلم 5209: كتاب الفتن وأشراط الساعة
حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں خوب جانتا ہوں کہ دجال کے پاس کیا (کچھ) ہوگا۔ اس کے ساتھ دو نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ ان میں سے ایک تو دیکھنے میں سفید پانی ہوگی اور دوسری دیکھنے میں بھڑکتی ہوئی آگ معلوم ہوگی۔ پس اگر کوئی (موقعہ) پائے تو اس نہر میں جائے جو دیکھنے میں آگ دکھائی دیتی ہے اور آنکھ بند کر لے پھر اپنا سر جھکا لے تو اس میں سے پئے کیونکہ وہ ٹھنڈا پانی ہے اور دجال ایک آنکھ سے کانا ہے۔ اس پر ناخنہ ہے۔ اس کی آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا جسے پڑھا لکھا اور ان پڑھ ہر مومن پڑھ سکے گا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لأَنَا أَعْلَمُ بِمَا مَعَ الدَّجَّالِ مِنْهُ مَعَهُ نَهْرَانِ يَجْرِيَانِ أَحَدُهُمَا رَأْىَ الْعَيْنِ مَاءٌ أَبْيَضُ وَالآخَرُ رَأْىَ الْعَيْنِ نَارٌ تَأَجَّجُ فَإِمَّا أَدْرَكَنَّ أَحَدٌ فَلْيَأْتِ النَّهْرَ الَّذِي يَرَاهُ نَارًا وَلْيُغَمِّضْ ثُمَّ لْيُطَأْطِئْ رَأْسَهُ فَيَشْرَبَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مَاءٌ بَارِدٌ وَإِنَّ الدَّجَّالَ مَمْسُوحُ الْعَيْنِ عَلَيْهَا ظَفَرَةٌ غَلِيظَةٌ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرٌ يَقْرَؤُهُ كُلُّ مُؤْمِنٍ كَاتِبٍ وَغَيْرِ كَاتِبٍ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی