صحیح مسلم 521: كتاب الحيض

عبداللہ بن ابراہیم بن قارظ نے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہؓ کو مسجد میں وضوء کرتے پایا۔ حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا میں وضوء کر رہا ہوں کہ میں نے کچھ پنیر کے ٹکڑے کھائے ہیں کیونکہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس چیز کو آگ نے چھؤا ہو۔ اس کی وجہ سے وضوء کرو۔

قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ وَجَدَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ عَلَى الْمَسْجِدِ فَقَالَ إِنَّمَا أَتَوَضَّأُ مِنْ أَثْوَارِ أَقِطٍ أَكَلْتُهَا لأَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 3: كتاب الحيض

آج 10 میں سے 10 باقی