صحیح مسلم 5224: كتاب الفتن وأشراط الساعة
حضرت ام شریکؓ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبیﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ لوگ دجال سے بھاگ کر پہاڑوں میں چلے جائیں گے ام شریکؓ نے عرض کیا یا رسولؐ اللہ ! عرب اس دن کہاں ہوں گے؟ آپؐ نے فرمایا وہ بہت تھوڑے ہوں گے۔
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أَخْبَرَتْنِي أُمُّ شَرِيكٍ أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لَيَفِرَّنَّ النَّاسُ مِنَ الدَّجَّالِ فِي الْجِبَالِ " . قَالَتْ أُمُّ شَرِيكٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ الْعَرَبُ يَوْمَئِذٍ قَالَ " هُمْ قَلِيلٌ " . وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی