صحیح مسلم 5312: كتاب الزهد والرقائق
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا مجھ سے مت لکھو اور جو مجھ سے قرآن کے علاوہ کچھ لکھا ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اسے مٹا دے مجھ سے بیان کرو اس میں حرج نہیں ہے اور جس نے مجھ پر جھوٹ بولا ہمام کہتے ہیں میرا خیال ہے انہوں نے کہا مُتَعَمِّدًا جانتے بوجھتے ہوئے تو چاہئے کہ وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں بنائے۔
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَكْتُبُوا عَنِّي وَمَنْ كَتَبَ عَنِّي غَيْرَ الْقُرْآنِ فَلْيَمْحُهُ وَحَدِّثُوا عَنِّي وَلاَ حَرَجَ وَمَنْ كَذَبَ عَلَىَّ - قَالَ هَمَّامٌ أَحْسِبُهُ قَالَ - مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی