صحیح مسلم 547: كتاب الحيض

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ جب رسول اللہﷺ پیشاب کر رہے تھے ایک آدمی کا پاس سے گزر ہوا۔ اس نے سلام عرض کیا لیکن حضورؐ نے اسے جواب نہ دیا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلاً مَرَّ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَبُولُ فَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 3: كتاب الحيض

آج 10 میں سے 10 باقی