صحیح مسلم 551: كتاب الحيض
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک مرتبہ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپؐ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا۔ جب آپؐ سے وضوء کا ذکر ہوا تو آپؐ نے فرمایا میں نماز کا ارادہ کرتا ہوں تو وضوء کرتا ہوں۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم خَرَجَ مِنَ الْخَلاَءِ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَذَكَرُوا لَهُ الْوُضُوءَ فَقَالَ " أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأَ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی