صحیح مسلم 560: كتاب الصلاة

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ جب مسلمان مدینہ آئے تو اکٹھے ہو کر نمازوں کے اوقات مقرر کیا کرتے تھے۔ کوئی اس کے لئے اعلان نہیں کرتا تھا۔ ایک روز انہوں نے اس بارہ میں گفتگو کی۔ ان میں سے کسی نے کہا کہ نصارٰی کے ناقوس کی طرح کوئی ناقوس بنا لو۔ بعض نے کہا کہ یہود کے بگل کی طرح بگل بنا لو۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ آپ کوئی آدمی کیوں مقرر نہیں کر دیتے جو نماز کے لئے بُلائے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا اے بلال! اُٹھو اور نماز کے لئے بُلاؤ۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ح وَحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ - وَاللَّفْظُ لَهُ - قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ كَانَ الْمُسْلِمُونَ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَجْتَمِعُونَ فَيَتَحَيَّنُونَ الصَّلَوَاتِ وَلَيْسَ يُنَادِي بِهَا أَحَدٌ فَتَكَلَّمُوا يَوْمًا فِي ذَلِكَ فَقَالَ بَعْضُهُمُ اتَّخِذُوا نَاقُوسًا مِثْلَ نَاقُوسِ النَّصَارَى وَقَالَ بَعْضُهُمْ قَرْنًا مِثْلَ قَرْنِ الْيَهُودِ فَقَالَ عُمَرُ أَوَلاَ تَبْعَثُونَ رَجُلاً يُنَادِي بِالصَّلاَةِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا بِلاَلُ قُمْ فَنَادِ بِالصَّلاَةِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: كتاب الصلاة

آج 10 میں سے 10 باقی