صحیح مسلم 584: كتاب الصلاة
حضرت ابو سلمہؓ سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہؓ جب بھی نماز میں اٹھتے اور جھکتے تو تکبیر کہتے ہم نے پوچھا کہ اے ابو ہریرہ! یہ کیسی تکبیر ہے؟ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کی یہی نماز تھی۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يُكَبِّرُ فِي الصَّلاَةِ كُلَّمَا رَفَعَ وَوَضَعَ . فَقُلْنَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ مَا هَذَا التَّكْبِيرُ قَالَ إِنَّهَا لَصَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی