صحیح مسلم 762: كتاب الصلاة
موسیٰ بن طلحہ اپنے والدؓ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز پڑھا کرتے تھے تو جانور ہمارے آگے گزر رہے ہوتے تھے۔ ہم نے اس بات کا ذکر رسول اللہﷺ سے کیا تو آپؐ نے فرمایا کجاوہ کے پچھلا حصہ جیسی کوئی چیز اگر تم میں سے کسی کے سامنے ہو پھر اس کے سامنے سے کوئی چیز گزرے تو وہ اسے کوئی نقصان نہیں دے گی۔ ابن نمیر کی روایت میں مَعَ کی جگہ مَنْ کا لفظ ہے۔
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي وَالدَّوَابُّ تَمُرُّ بَيْنَ أَيْدِينَا فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " مِثْلُ مُؤْخِرَةِ الرَّحْلِ تَكُونُ بَيْنَ يَدَىْ أَحَدِكُمْ ثُمَّ لاَ يَضُرُّهُ مَا مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ " . وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ " فَلاَ يَضُرُّهُ مَنْ مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی