صحیح مسلم 779: كتاب الصلاة
ابن ابی عبید حضرت سلمہؓ بن اکوع کے بارہ میں روایت کرتے ہیں کہ وہ نفل نماز کے لئے مصحف رکھنے کی جگہ کا اہتمام کرتے تھے۔ انہوں (حضرت سلمہؓ بن اکوع) نے ذکر کیا کہ رسول اللہﷺ اس جگہ کا اہتمام فرماتے تھے اور منبر اور قبلہ کے درمیان ایک بکری کے گذرنے کے برابر جگہ تھی۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ - عَنْ يَزِيدَ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي عُبَيْدٍ - عَنْ سَلَمَةَ - وَهُوَ ابْنُ الأَكْوَعِ أَنَّهُ كَانَ يَتَحَرَّى مَوْضِعَ مَكَانِ الْمُصْحَفِ يُسَبِّحُ فِيهِ . وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَتَحَرَّى ذَلِكَ الْمَكَانَ وَكَانَ بَيْنَ الْمِنْبَرِ وَالْقِبْلَةِ قَدْرُ مَمَرِّ الشَّاةِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی