صحیح مسلم 780: كتاب الصلاة
یزید کہتے ہیں کہ حضرت سلمہؓ (بن اکوع) اس ستون کے پاس نماز پڑھنے کا اہتمام کرتے جو قرآن مجید رکھنے کی جگہ کے قریب ہے۔ وہ کہتے ہیں میں نے ان سے کہا اے ابو مسلم میں آپؓ کو دیکھتا ہوں کہ آپؓ اس ستون کے پاس نماز کا اہتمام کرتے ہیں تو انہوں نے کہا میں نے نبیﷺ کو دیکھا کہ آپؐ اس کے پاس نماز پڑھنے کا اہتمام فرماتے تھے۔
حَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مَكِّيٌّ قَالَ يَزِيدُ أَخْبَرَنَا قَالَ كَانَ سَلَمَةُ يَتَحَرَّى الصَّلاَةَ عِنْدَ الأُسْطُوَانَةِ الَّتِي عِنْدَ الْمُصْحَفِ فَقُلْتُ لَهُ يَا أَبَا مُسْلِمٍ أَرَاكَ تَتَحَرَّى الصَّلاَةَ عِنْدَ هَذِهِ الأُسْطُوَانَةِ . قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَتَحَرَّى الصَّلاَةَ عِنْدَهَا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی